“Babar Azam Chases Historic 21st ODI Century to Surpass Saeed Anwar”
ون ڈے ٹرائی سیریز شروع ہونے والی ہے اور سب کی نظریں ایک بار پھر کنگ بابر اعظم پر ہوں گی!
کیا بابر اعظم 21ویں ون ڈے سنچری بنا کر سعید انور کا ریکارڈ توڑنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن جائیں گے؟
دونوں کھلاڑی پاکستان کی جانب سے 20، 20 ون ڈے سنچریاں بنانے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ سعید انور نے یہ سنگِ میل 244 اننگز میں حاصل کیا، جبکہ بابر اعظم نے صرف 140 اننگز میں 20 سنچریاں مکمل کیں۔
کیا کنگ بابر اعظم آنے والی ٹرائی سیریز میں تاریخ رقم کر پائیں گے؟
