EntertainmentTrending NEWSWorld

British-Pakistani Doctor Honored, New Muslim Influencer Wins Hearts with Inspiring Words

بگ فرینک کی جانب سے ڈاکٹر صاحب کی بے مثال خدمات پر شیئر کی گئی انسٹاگرام ریل دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہو ہے۔

اس پوسٹ کے ساتھ بگ فرینک نے اپنے دلی فخر کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، “What beautiful, extraordinary human beings. I am so proud to be a Muslim.” ڈاکٹر آصف حسن نے 30 سالہ کیریئر میں 4,000 سے زائد بچوں کی سرجریز اور 400 کامیاب ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیے ہیں، اور اب بگ فرینک کی اس وائرل پوسٹ نے ثابت کر دیا ہے کہ جب کوئی مسلمان اخلاص سے انسانیت کی خدمت کرتا ہے تو پوری دنیا اس کا اعتراف کرتی ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *