Actor Sohail Sameer: “Worship Is Not Just Prayer, But Kindness, Soft Speech, and Humility”
اداکار سہیل سمیر نے انسٹاگرام پر زندگی کی ایک گہری حقیقت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتیں، بلکہ یہ میٹھی زبان، دھیمے لہجے، ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں. ان کے اس فکری پیغام کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے.
