Pakistan Defeats India by 4 Wickets in Thrilling Super Sixes Match
ہانگ کانگ سکسز: بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 88 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت لیے 89 کا ہدف ملا، جواب میں پاکستانی بیٹرز نے بھارتی بالر پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
