Trending NEWSWorld

Actor Nabeel Zafar Shares Blunt Perspective on Respect and Self-Worth

پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک طنزیہ جملہ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے بعض مردوں کے رویے کو درزیوں سے تشبیہ دی ہے۔
نبیل ظفر نے لکھا کہ ’’کچھ مرد چاہتے ہیں کہ عورتیں ان کے آگے گڑگڑائیں اور منتیں کریں، تو وہ درزی بن جاتے ہیں!‘‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *