SportsTrending NEWSWorld

Rohit Sharma’s Accidental Fall from Team Bus

بھارتی کرکٹر روہت شرما گزشتہ رات تھروواننتھاپورم میں بس سے اترتے ہوئے سیڑھیوں سے پھسل کر گر پڑے، تاہم خوش قسمتی سے وہ کسی بھی قسم کی سنگین چوٹ سے محفوظ رہے۔

یہ واقعہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پیش آیا، میچ بھارتی کرکٹ ٹیم نے 8 وکٹوں جیتا، جب ٹیم ہوٹل واپس پہنچی تو بس سے اترتے ہوئے روہت شرما کا توازن بگڑا اور وہ اچانک گر پڑے۔

اس واقعہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاں موجود سیکیورٹی اہلکاروں اور سپورٹ اسٹاف نے فوری طور پر آگے بڑھ کر انہیں سنبھالا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *