EntertainmentTrending NEWSWorld

“Actress Asma Abbas”

پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے صحت سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انہیں اس بات کی فکر نہیں رہتی کہ ان کی تصویریں اچھی آ رہی ہیں یا نہیں، بلکہ ان کی توجہ اپنی صحت پر مرکوز ہے۔
اسما عباس کا کہنا تھا کہ ’’اب صرف اس بات کی فکر رہتی ہے کہ میرا ایکس رے، الٹراساؤنڈ اور بلڈ رپورٹ ٹھیک آ جائیں بس!‘‘
اداکارہ کے اس بیان نے زندگی میں صحت کی اہمیت اور وقت کے ساتھ ترجیحات بدلنے کی عکاسی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *