SportsTrending NEWSWorld

“Next T20I Captaincy Contenders”

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انتہائی اہم اور بڑے فیصلے کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے تحت کپتان سلمان علی آغا کی کپتانی کا دور ختم ہو گیا ہے اور انہیں اسکواڈ سے بھی ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
سلمان علی آغا اب صرف ون ڈے (ODI) اسکواڈ کا حصہ رہیں گے، جبکہ نئی قیادت کے لیے صاحبزادہ فرحان اور شاداب خان کے درمیان سخت مقابلہ ہے جن میں سے کسی ایک کو جلد ہی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *