Pakistan’s Debt Interest Payments Expected to Reach 8 Trillion Rupees This Fiscal Year
پاکستان کے ملکی و بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں رواں مالی سال 8 ٹریلین روپے (8 ہزار ارب روپے) تک پہنچنے کا امکان ہے۔
درمیانی مدت میں بھی سود کی ادائیگیاں بلند رہنے کی توقع ہے، جس کے باعث قومی وسائل کا ایک بڑا حصہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں خرچ ہوتا رہے گا۔
