Trending NEWSWorld

PTA Announcement: Overseas Pakistanis Can Now Use Mobile Phones Tax-Free for 120 Days

پی ٹی اے نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور پاکستان آنے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے اپنے ذاتی موبائل فون بغیر ٹیکس ادا کیے عارضی طور پر رجسٹر کروانے کی سہولت فراہم کر رکھی ہے۔ اس سہولت کے تحت ہر دورے کے دوران 120 دن تک موبائل فون استعمال کیا جا سکتا ہے۔
درخواست گزار پی ٹی اے کے DIRBS پورٹل کے ذریعے مفت آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ اس عمل کے لیے شناختی کارڈ یا نائیکوپ، پاسپورٹ کی تفصیلات، اپنے نام پر رجسٹرڈ پاکستانی موبائل نمبر اور فون کا IMEI نمبر درکار ہوتا ہے۔ کامیاب تصدیق کے بعد صارفین پاکستان میں اپنے قیام کے دوران موبائل نیٹ ورک کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *