Hira Mani Shares a Heartwarming Thought on Inner Beauty and Good Character
اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
اداکارہ نے لکھا کہ “کچھ لوگ صرف اپنی عادات سے ہی نہیں بلکہ اپنے دل سے بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں!”
حرا مانی کی اس سادہ اور دل کو چھو لینے والی بات کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔
