KP Governor Announces Restoration of Security for Maulana Fazlur Rehman
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی واپس کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔ہر سیاسی لیڈر کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے چاہے میرا مخالف ہی کیوں نہ ہو، گورنر خیبرپختونخوا
