Trending NEWSWorld

Suspect Arrested in Kasur for Blackmailing Woman via Fake TikTok Accounts

این سی سی آئی اے لاہور نے قصور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو آن لائن ہراس*اں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ملزم مبینہ طور پر دو جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کی قابلِ اعتراض ویڈیوز اپ لوڈ کر رہا تھا اور انہیں سمیت ان کے بچوں کو قت*ل کی دھمکیاں بھی دے رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *