Trending NEWSWorld

Kubra Khan Shared a Heart Touching Quote on Behavior and Healing

اداکارہ کبریٰ خان نےاپنے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ ایک سبق آموز پیغام شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے لکھا ہے کہ “زندگی کا بہترین عمل یہ ہے کہ ہمارے رویے سے کسی کو ایسا دکھ نہ پہنچے جس سے سنبھلنے میں اُسے وقت لگے۔”
کبریٰ خان کی اس بامعنی پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *