EntertainmentTrending NEWSWorld

Shaista Lodhi Shares Heartwarming Photos with Her Son Shaffay and Childhood Memories

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان، اداکارہ اور ڈاکٹر شائستہ لودھی نے حال ہی میں اپنے بیٹے شافع کے ہمراہ دلکش اور محبت بھری تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں ماں اور بیٹے کے درمیان گہرے اور دوستانہ تعلق کی خوبصورت جھلک دکھائی دیتی ہے۔

شائستہ لودھی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مختصر مگر پُراثر الفاظ ’میری دنیا‘ (My world) تحریر کیے، جس پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے پسندیدگی اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *