Trending NEWSWorld

Prime Minister Shehbaz Sharif Meets Hanif Abbasi to Discuss Development Projects

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزارتِ ریلوے کے مجموعی امور، جاری اصلاحات اور ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو محکمے کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ بھی دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *