Reema Khan Shares Reflection on Consequences for Those Creating Problems for Others
اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
اپنی اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ “جو لوگ دوسروں کی زندگیوں میں مسائل پیدا کرتے ہیں، ایک دن اُنہیں بھی اِن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔”
ریما خان کے اس پیغام کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے اور صارفین اسے زندگی کی تلخ حقیقت اور مکافاتِ عمل سے جوڑ رہے ہیں۔
