SportsTrending NEWSWorld

Hasan Nawaz Celebrating Spectacular Match-Winning Performance

شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد نوجوان قومی کرکٹر حسن نواز کا اپنے وطن کے لیے دل چھو لینے والا پیغام سامنے آ گیا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “ہمیشہ اس ستارے (پاکستان) کے لیے”، جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔
شائقینِ کرکٹ ان کے اس جذبے کو ملک سے محبت اور آئندہ میچز میں مزید بہتر کھیل پیش کرنے کے عزم کی علامت قرار دے رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *