EntertainmentTrending NEWSWorld

Arslan Naseer’s Insightful Message on New Beginnings and Endings

اداکار ارسلان نصیر (CBA) نے اپنے انسٹاگرام پر زندگی کے فلسفے کے حوالے سے ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔
انہوں نے انگریزی میں لکھا: “When you resist an end, you delay a new beginning.” جس کا سادہ اور عام فہم مطلب ہے کہ جب تک پرانی بات ختم نہیں کریں گے، زندگی میں نئی اور بہتر شروعات نہیں ہوگی۔
مداحوں کی جانب سے ان کی اس گہری اور متاثر کن بات کو سوشل میڈیا پر خوب پسند اور شیئر کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *