EntertainmentTrending NEWSWorld

“Courage to Restart: Arooba Mirza”

معروف اداکارہ عروبہ مرزا نے ماضی کے رشتوں میں ملنے والے دھوکے اور حالیہ تنازعات کے بعد انسٹاگرام پر ایک گہری معنی خیز اسٹوری شیئر کی ہے۔ انہوں نے عابدہ پروین کے صوفی کلام ‘نورِ الٰہی’ کے ساتھ تحریر کیا کہ زندگی میں دوبارہ شروعات کرنے سے ڈرنا نہیں چاہیے، کیونکہ اگلا باب سب سے بہترین ہو سکتا ہے۔
اداکارہ کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے ماضی کی تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر ہمت اور امید کے ساتھ آگے بڑھنے کا عزم قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *