Trending NEWSWorld

Government Announces Price Reductions: Petrol Price Reduced by Rs 3.40 and Diesel by Rs 7.76 Per Liter

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ڈیزل فی لیٹر 7 روپے 76 پیسے جبکہ پیٹرول 3 روپے 40 پیسے سستا کردیا گیا ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 20 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت 374 روپے 51 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 3 نومبر سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *