Trending NEWSWorld

“Met Department Predicts Lahore Weather”

شہر کے مختلف علاقوں میں ائیرکوالٹی انڈکس 300 سے متجاوز؛ بارش کا کوئی امکان نہیں

شہر میں دن کے اوقات کار میں گرمی کی شدت برقرار ہے ۔
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 23 زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈکس 197 ریکارڈ مختلف علاقوں میں 300 سے تجاوز کر گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *