Trending NEWSWorld

Sohail Sameer Shares a Powerful Message of Hope and Faith in God

اداکار سہیل سمیر نےایک پُراثر اور حوصلہ افزا پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر اللہ پر مکمل بھروسے اور توکل کی اہمیت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ “آپ کا توکل اتنا بلند ہو کہ دنیا لاکھ بار کہے ‘یہ ممکن نہیں’ اور آپ مسکرا کر کہیں ‘میرا رب کرے گا'”۔
سہیل سمیر کی اس بات کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اسے امید اور یقین کی بہترین مثال قرار دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *