EntertainmentTrending NEWSWorld

Sohail Sameer’s Thought-Provoking Reflection on the Past and Personal Growth

اداکار سہیل سمیر نے انسٹاگرام پر معاشرتی رویوں کے حوالے سے ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ “سب سے بدصورت بات جو آپ کر سکتے ہیں وہ کسی کے ماضی کو سامنے لانا ہے، جبکہ وہ انسان بدل چکا ہو۔”
اداکار کے اس معنی خیز بیان کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے اور مداح اسے ایک مثبت سوچ کی عکاسی قرار دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *