NOMAN IJAZ ( Words Are Free )
پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر ایک نئی اور معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔انہوں نے لکھا کہ “الفاظ مفت ملتے ہیں، لیکن ان کا استعمال آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے”۔
ان کا یہ پیغام مداحوں کو زندگی میں سوچ سمجھ کر اور ذمہ داری سے گفتگو کرنے کی تلقین کرتا ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین ان کے اس گہرے فلسفے کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور اسے سراہا جا رہا ہے۔
