Fawad Chaudhry’s Critical Remarks on U19 Cricketer Spark Controversy
فواد چودھری کا پاک بھارت میچ میں بھارتی کھلاڑی کی نازیبا حرکات پر ردعمل، ٹویٹ میں لکھا کہ “اس بچے کو ماں کی محبت اور باپ کے جوتوں کی اشد ضرورت ہے، کرکٹ اسٹیڈیم میں آنے کے ابھی قابل نہیں ہوا!!”
