Usman Shinwari Shares Reflective Quote on Self-Correction and Fault-Finding
عثمان خان شنواری نےاپنے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ “دوسروں کو نصیحت کرنا اور ان کی غلطیاں نکالنا بہت آسان ہے، اصل کمال تو اپنے عیبوں پر نظر رکھنا ہے”۔ اُن کی اس پوسٹ کو مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
