Actor Naumaan Ijaz Shares Thoughtful Quote on the Burden of Intelligence and Pretending
اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ “سوچتا ہوں زیادہ سمجھدار ہونا بھی عذاب ہے، سب جھوٹ سمجھ کر بھی زندگی گزارنے کے لیے انجان بننا پڑتا ہے۔”
اداکار کی اس فکر انگیز پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے اور صارفین اسے تلخ حقیقت قرار دے رہے ہیں۔
