SportsTrending NEWSWorld

“ILT20 Auction Action”

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (ILT20) کے پانچویں سیزن کے لیے ہونے والے کھلاڑیوں کے آکشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو ڈیزرٹ وائپرز (Desert Vipers) نے ان کی بنیادی قیمت پر حاصل کر لیا ہے۔
آکشن کے دوران بابر اعظم کی بنیادی قیمت $80,000 امریکی ڈالر مقرر تھی، جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریباً 2 کروڑ 22 لاکھ روپے بنتی ہے۔ امریکی بزنس مین کی زیرِ ملکیت اس فرنچائز نے بغیر کسی مقابلے کے اس فائنل بولی پر پاکستانی اسٹار کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *