EntertainmentTrending NEWSWorld

Saba Qamar Shares Reflective Advice on Respecting Boundaries

اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر ذاتی حدود اور عزتِ نفس سے متعلق ایک بامعنی پیغام شیئر کیا ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ “دوسروں کا احترام یہ ہے کہ آپ ان کی حدود کا خیال رکھیں، اور خودداری یہ ہے کہ آپ اپنی حدود خود طے کریں۔”
صبا قمر کی اس معنی خیز پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے اور صارفین اسے آج کے دور کا ایک اہم سبق قرار دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *