Trending NEWSWorld

Sheheryar Munawar Shares How Reading the Holy Quran Gave Him Peace and Strength

پاکستانی اداکار شہریار منور نے قرآن پاک کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں جو سکون قرآن پاک سے ملا، وہ کہیں اور نہیں ملا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ قرآن پاک نے انہیں زندگی کے مشکل وقت میں سنبھالا اور بڑی سے بڑی مشکلات کا سامنا کرنے کی ہمت عطا کی۔

شہریار منور کا یہ روح پرور پیغام ڈرامہ سیریل ’’درِ نجات‘‘ میں سامنے آیا، جس میں انہوں نے قرآن پاک سے حاصل ہونے والے سکون اور رہنمائی کا خوبصورت انداز میں اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *