EntertainmentTrending NEWSWorld

“Throwback Magic: Atiqa Odho Shares Special Memory with Co-Stars”

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ماضی کی حسین یادوں کو تازہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ نامور اداکار ہمایوں سعید اور معروف اداکارہ و ہدایت کارہ مرینا خان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

عید ٹیلی فلم “تو لاکھ چلے ری گوری” کے سیٹ پر لی گئی اس تھرو بیک تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ کچھ یادیں کبھی دھندلی نہیں ہوتیں اور کچھ پروجیکٹس ہمیشہ دل کے قریب رہتے ہیں، جس پر مداحوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) کے سنہری دور کی یادیں تازہ ہونے پر بے حد محبت اور پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *