SportsTrending NEWSWorld

“My Family is with Me”: Babar Azam Expresses Annoyance at Fans’ Behavior as Video Goes Viral

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم مداحوں کے رویے پر ناراض ہوگئے، ہوٹل پہنچنے پر فینز نے انہیں گھیر لیا اور سیلفیاں بنانے کی درخواستیں کرنے لگے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابراعظم جیسے ہی گاڑی سے باہر نکلے تو مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنانے لگے۔

تاہم مزید مداحوں کے جمع ہونے اور انہیں ہوٹل میں داخلے سے روکنے پر بابراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’فیملی ساتھ ہے‘‘۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *